عملی امتحان

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - کام کی آزمائش، عمل کے لحاظ سے جانچ پڑتال، پریکٹیکل اگزامینیشن یا ٹسٹ۔ "مشاہدات و واردات کی قدرو قیمت کا ایک طرح سے عملی امتحان ہے۔"      ( ١٩٨٥ء، نئی تنقید، ٣٢٠ )

اشتقاق

عربی زبان سے مشتق اسم 'عملی' کے بعد عربی ہی سے مشتق اسم 'امتحان' لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٩٨٥ء کو "نئی تنقید" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - کام کی آزمائش، عمل کے لحاظ سے جانچ پڑتال، پریکٹیکل اگزامینیشن یا ٹسٹ۔ "مشاہدات و واردات کی قدرو قیمت کا ایک طرح سے عملی امتحان ہے۔"      ( ١٩٨٥ء، نئی تنقید، ٣٢٠ )

جنس: مؤنث